"بابا کہتے ہیں۔۔۔۔۔!!
تم میری آزاد اڑتی پھرتی تتلی ہو۔🦋
جسے میں نے کبھی جار میں بند نہیں کیا۔
اُڑتے اور اُڑتے رہنے کی اجازت دی ہے۔۔!!!
بابا کہتے ہیں بیٹا اپنے رنگوں کو زنگ مت لگنے دینا۔🌸
تتلیوں کو پکڑ کر ان کے پَر کاٹنے والے بہت ہیں۔
بسس اپنی ہنسی کو برقرار رکھنے کے لیے کبھی کسی کے ہاتھ نہ آنا____!!🙂🥀🦋
Life ka asal HERO BaBa JANI hi hota Hy love you BaBa jani ♥️🥰" image uploaded on July 30, 2024, 5:39 a.m. | Damadam