""-سب کی اپنی اپنی تھکن ہے ....
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان.... کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے" image uploaded on July 30, 2024, 10:07 a.m. | Damadam