"ایسا لگ رہا ہے جیسے پوری دنیا میں بس ایک یہی اسلام کے نام پر قربان ہونے والا تھا۔۔باقی کسی میں اتنی جرات نا یے اور نا ہوگی۔۔ اسماعیل ہن،یہ کی شھ-ادت پر پوری امت مسلمہ کیلئے کسی بڑے حادثے سے کم نہیں۔۔!! موصوف اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شھ-ادتوں کے بعد خود بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے😪 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون اہل فلس طین آج یتیم ہوگیا 😢" image uploaded on July 31, 2024, 8:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایسا لگ رہا ہے جیسے پوری دنیا میں بس ایک یہی اسلام کے نام پر قربان ہونے والا تھا۔۔باقی کسی میں اتنی جرات نا یے اور نا ہوگی۔۔
اسماعیل ہن،یہ کی شھ-ادت پر پوری امت مسلمہ کیلئے کسی بڑے حادثے سے کم نہیں۔۔!! 
موصوف اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شھ-ادتوں کے بعد خود بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے😪
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
اہل فلس طین آج یتیم ہوگیا 😢
S  : ایسا لگ رہا ہے جیسے پوری دنیا میں بس ایک یہی اسلام کے نام پر قربان ہونے والا - 
More images by Sheikhzaday: