"ڈسٹرکٹ رحیم یارخان تحصیل خان پور: خان پور: حمزہ شوگر ملز عباسیہ کینال روڑ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، خان پور: حادثہ کے باعث خواتین سمیت 6 مسافر شدید زخمی خان پور: حادثہ بارش اور پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، خان پور: مسافر بس کوئٹہ سے بہاولپور آرہی تھی، خان پور: ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا،،زرائع" image uploaded on Aug. 2, 2024, 1:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ڈسٹرکٹ رحیم یارخان 
تحصیل خان پور:
خان پور:
حمزہ شوگر ملز عباسیہ کینال روڑ کے قریب مسافر بس الٹ گئی،
خان پور:
حادثہ کے باعث خواتین سمیت 6 مسافر شدید زخمی
خان پور:
حادثہ بارش اور پھسلن کی وجہ سے پیش آیا،
خان پور:
مسافر بس کوئٹہ سے بہاولپور آرہی تھی،
خان پور:
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا،،زرائع
A  : ڈسٹرکٹ رحیم یارخان تحصیل خان پور: خان پور: حمزہ شوگر ملز عباسیہ کینال - 
More images by Azaad: