"نیند آنکھوں میں آ بھی جائے تو خواب ترتیب میں نہ آئے، تو؟ کیا گزرتی ہے، آپ کیا جانیں جب کوئی ساتھ چھوڑ جائے تو مان جاؤں تجھے میں، شہزادی! تُو مجھے بھول کر دکھائے تو تیری کوئی نشانی کیوں نہ رکھوں؟ تُو اگر یاد ہی نہ آئے، تو؟ ہاتھ چوموں گلے لگاؤں میں تیری باتیں کوئی سنائے تو خوشبو جاتی نہیں ہوا سے اس کے ہونٹوں کو چھو کے آئے تو z" image uploaded on Aug. 3, 2024, 10:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نیند آنکھوں میں آ بھی جائے تو
خواب ترتیب میں نہ آئے، تو؟
کیا گزرتی ہے، آپ کیا جانیں
جب کوئی ساتھ چھوڑ جائے تو
مان جاؤں تجھے میں، شہزادی!
تُو مجھے بھول کر دکھائے تو
تیری کوئی نشانی کیوں نہ رکھوں؟
تُو اگر یاد ہی نہ آئے، تو؟
ہاتھ چوموں گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
خوشبو جاتی نہیں ہوا سے 
اس کے ہونٹوں کو چھو کے آئے تو z
Z  : نیند آنکھوں میں آ بھی جائے تو خواب ترتیب میں نہ آئے، تو؟ کیا گزرتی ہے، آپ - 
More images by Zuhaib_jaan: