"میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت نہیں رکھتی🥀 . . PosT by AjnAbI_DosT (1321)" image uploaded on Aug. 4, 2024, 3:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
M  : میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش - 
More images by MarRy_jutT: