"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
زندگی پرفیکٹ ہونےکا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ہو، پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق اللہ تعالٰی سے ہمیشہ مضبوط رہے، اور یہ کہ ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کی توفیق ہو۔
اے رب ہماری تمام مشکلات کو آسانیوں کے سانچے میں ڈھال دے اور ذلت کی تحریر کو عزت کی تقدیر میں تبدیل فرما دے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Aug. 5, 2024, 4:43 a.m. | Damadam