"*سخت رویے بات تو منوا لیتے ہیں مگر ان کی وجہ سے دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف سے رویوں میں لچک ہونی چاہیئے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں اَنا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔* 🍂" image uploaded on Aug. 9, 2024, 10:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
f  : *سخت رویے بات تو منوا لیتے ہیں مگر ان کی وجہ سے دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں - 
More images by fezkhan: