"لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہوجائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہوجاتا ہے، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قراردیں گے، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں.. ❤️🩹" image uploaded on Aug. 10, 2024, 3:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے - 
More images by Biyaa_khan_22: