"شاید اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔۔۔۔
شاید اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں اسے ملک سے باہر بھیج دیں گی۔
کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔
اس حادثے میں دو لوگ اور بھی جانبحق ہوئے ہیں ۔۔
جبکہ نتاشہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ نتاشہ ذہنی مریضہ ہے جس کا علاج گزشتہ 5 برس سے چل رہا ہے اس کا مطلب کے اسے ابھی سے بچانے کیلئے جال بچھا دیا گیا ہے ۔" image uploaded on Aug. 21, 2024, 1:44 a.m. | Damadam