"خود سے بڑی عورت ہمیشہ ہی پرکشش رہی ہے ایک تو "میچور" ہوتی ہیں دوسرا ان کا رکھ رکھاؤ میں "نزاکت" ہوتی ہے آپ ان سے لگی لپٹی کے بغیر ہر بات کرسکتے ہیں آپ جانتے ہیں کہ "ان کو کوئی خواب دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی"،میں سمجھتا ہوں بڑی عورت اور چھوٹی عمر کا مرد ایک اچھا جوڑ ہوتا ہے دونوں ایک دوسرے کو سمجھ کر "پرسکون" زندگی گزارتے ہیں،۔۔ خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں،۔❣️" image uploaded on Aug. 22, 2024, 5:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
X  : خود سے بڑی عورت ہمیشہ ہی پرکشش رہی ہے ایک تو "میچور" ہوتی ہیں دوسرا ان کا - 
More images by XtylisH_KhaN_@: