"95 فصید عورتیں جاہل ہوسکتی لیکن مردوں کی طرح ظالم نہیں،
وہ کبھی پانچ سال کے بچے کا ریپ نہیں کرتی،وہ کبھی کفن میں لپٹی لاشوں سے اپنی ہوس پوری نہیں کرتی،وہ کبھی نکاح کا جھانسہ دے کر دوستوں کے ساتھ ملکر عزت نہیں لوٹتی،وہ کبھی راہ چلتے مرد کو سٹیاں نہیں مارتی،وہ کبھی استاد یا عام شخص کے روپ میں کسی دوسرے کو ہراساں نہیں کرتی،وہ کبھی زیادتی کے بعد لاش کو دریا میں نہیں پھینکتی،
ہاں عورت جاہل ہوسکتی مگر درندہ صفت نہیں💔💯
🥀🦋✨" image uploaded on Aug. 23, 2024, 5:31 a.m. | Damadam