"بچپن بڑی پیاری چیز ہے یہ دور بڑا پیارا دور ہے❤️ اس میں ہم خوش رہتے ہیں
اس دور میں نہ تو ہمیں وہم ہوتے ہیں، نہ کسی کے لئے نفرت ، نہ کسی پہ طنز ، نہ جھوٹ نہ دُنیا نہ دھوکا نہ فریب اور نہ ہی ہم خود کو بچانے کے لیے کسی پہ الزام لگاتے ہیں ۔ بچے بالکل پاک اور پاکیزہ روحوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ محبت پیار رشتے یہ سب بچوں سے سیکھنے چاہئے ہم نے اپنے اندر اتنی نگیٹوٹی بھر لی ہے کہ ہم سے کسی کا سکون راس تک نہیں آتا ۔
🥰🌝" image uploaded on Aug. 23, 2024, 8:46 p.m. | Damadam