"ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر اے پاک پروردگار ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما. ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما. ہمیں سکون قلب عطا فرما اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ. ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کر اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھ. الله پاک ہمیں دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نواز. آخرت کے دن ہمارا حساب آسان فرما. ھماری دعائیں قبول فرما. آمین، ثم آمین یا رب العالمین" image uploaded on Aug. 25, 2024, 5:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر اے پاک - 
More images by Moonaji: