"شوگران، کاغان میں اپنے ہوٹل کے لان میں کھلے آسمان تلے تن تنہا بالکل اکیلا بیٹھا ہوں
کوئی ڈسٹرب کرنے والا نہیں ہے
اور
پچھلے مسلسل 3/4 گھنٹوں سے ایسے ہی بیٹھا ہوں
یہ سامنے نظر انے والی، پائے میڈوز کی پہاڑی ہے
جو مکمل طور پر دھند میں چھپ چکی ہے
اہستہ اہستہ شام ڈھل رہی ہے
ہلکی ہلکی ٹھندی ہوا چل رہی ہے
خنکی بڑھ رہی ہے
میں ہوں
میرے سگریٹس ہیں
اور
نصرت فتح علی خان کی جادوئی آواز ہے
دل کر رہا ہے
کہ
وقت یہیں پر ساکت ہوجائے
یا
میں ایسی ہی کیفیت میں بیٹھے بیٹھے پتھر ہو جاؤں 🥀" image uploaded on Aug. 25, 2024, 3:04 p.m. | Damadam