"زیر نظر آنے والی لڑکی(بلنچی) ہے اس کے گھر والوں نے اس کو تقریبا (25) سال محض اسلیئے گھر میں قید کر رکھا کہ اسے ایک ایسے شخص سے محبت ہوگئے تھے جو کہ ایک معمولی غریب آدمی تھا گھر والوں کو یہ بات پسند نہ آئی ،اور بہانا بنایا کہ بلنچی امریکہ چلی گئی ہیں .نیچے نظر آنے والی فوٹو میں بلنچی کو دیکھا جا سکتا ہے جب اس کو ریسکیو کیا گیا تھا💔💔" image uploaded on Aug. 28, 2024, 3:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زیر نظر آنے والی لڑکی(بلنچی) ہے اس کے گھر والوں نے  اس کو تقریبا (25) سال محض اسلیئے گھر میں قید کر رکھا کہ اسے ایک ایسے شخص سے محبت ہوگئے تھے جو کہ ایک معمولی غریب آدمی تھا گھر والوں کو یہ بات پسند نہ آئی ،اور بہانا بنایا کہ بلنچی امریکہ چلی گئی ہیں .نیچے نظر آنے والی فوٹو میں بلنچی کو دیکھا جا سکتا ہے جب اس کو ریسکیو کیا گیا تھا💔💔
R  : زیر نظر آنے والی لڑکی(بلنچی) ہے اس کے گھر والوں نے اس کو تقریبا (25) سال - 
More images by RAJA-01: