"کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا___!!" image uploaded on Sept. 3, 2024, 6:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا___!!
X  : کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ - 
More images by XTyLish_7: