"آنکھیں بہہ بہہ بنجر ہوں
بھلے موسم سارے خزاں لگے
خوشیاں ساری غم ہوں
پھول سارے مرجھا جائیں
دل اداسیوں سے بھرا رہے
زخم چاہے ہرا رہے
تم دل کے سب سے اونچے مسند پر براجمان ہو اور شاید ہمیشہ رہو ❤️
🤍" image uploaded on Sept. 4, 2024, 7:48 a.m. | Damadam