"مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت لہجوں سے اور نرم مزاجوں سے جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے احسان جتانے سے پہلے ہسنے سے پھر خود ہی رولانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے مجھے ڈر لگتا ہے 🥺🖤" image uploaded on Sept. 9, 2024, 9:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
l  : مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت - 
More images by li_AnGeL_il: