"پیار سے اس کو سراہا جو سر بزم کبھی
وہ مری چاہ کو اخلاق و مروت سمجھا
جامِ الفت جو نگاہوں سے پلایا اس کو
بن پیئے کیسے بہکتی ہے طبیعت سمجھا
اس کی آنکھوں میں مرے بعد نمی ٹھہر گئی
گل کو کھو کر وہ جدائی کی اذیت سمجھا" image uploaded on Sept. 10, 2024, 9 a.m. | Damadam