"کوئی تو رابطے کی صورت ہو، ایک فون کال ایک میسج تمہارا بھیجا ہوا سرخ دھڑکتا ہوا دل تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے تمہارا ہم نام کوئی بچہ کوئی بات کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے پتہ نہیں یہ اداسی ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے" image uploaded on Sept. 11, 2024, 6:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
E  : کوئی تو رابطے کی صورت ہو، ایک فون کال ایک میسج تمہارا بھیجا ہوا سرخ - 
More images by EmaanNoor22: