"اٹلی 🇮🇹 میں اس بزرگ خاتون نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کر کے کہا وہ تنہا ہے اور..
خود کو بہت اداس محسوس کررہی ہے جس پر دو پولیس اہلکار اس کے گھر پہنچے۔ بزرگ خاتون کے ساتھ بہت سا وقت گزارا، اسے پاستہ بنا کر دیا۔ اس کے ساتھ دیر تک باتیں کیں اور آئیندہ بھی آتے رہنے کا وعدہ کیا۔❤️" image uploaded on Sept. 12, 2024, 5:33 a.m. | Damadam