".q4 ﷽ 🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *09 ربیع الاول 1446ھ* 💎 🔖 *14 ستمبر 2024ء* 💎 🔖 *30 بھادوں 2081ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄 🌺 *تباہ کردینے والے گناہ!* رسول اللہﷺ نے فرمایا سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں بچتے رہو صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا رسول اللہ وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا جادو کرنا کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے سود کھانا یتیم کا مال کھانا لڑائی میں سے بھاگ جانا پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا 📗 (صحیح بخاری:2766) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞" image uploaded on Sept. 14, 2024, 5:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : .q4 ﷽ 🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *09 ربیع الاول 1446ھ* 💎 🔖 *14 ستمبر 2024ء*  - 
More images by A.S+Rajpoot_Bhatti: