"بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️ کہنے لگے:- *اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️ ہم نے سوچا____ کافی سوچا_____ بہت دیر سوچا....!! اور پھر______ *اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈* تب سے اب تک سب خفا ہیں. ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄 *بے مروت لوگ🙆♀️😏☕ ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢" image uploaded on Sept. 15, 2024, 11:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا:  " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____ 
کافی سوچا_____ 
بہت دیر سوچا....!! 
اور پھر______ 
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈*
تب سے اب تک سب خفا ہیں. 
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢
A  : بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے - 
More images by Alena007: