"وقت کی ایک اچھی بات ہے کہ وہ جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے مگر حالات ،لوگوں کے رویے ،لہجے اور فطرت یاد رہ جاتی ہے ۔ماضی کی تلخیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے کسی کھنڈر قبرستان میں دفن کر دیا کریں ۔قدرت کا قانون ہے گزرا ہوا لمحہ واپس نہیں آ سکتا تو ضروری ہے کہ موجود وقت کو کھلے دل سے تسلیم کریں اور خود کو ہر حال میں قبول کریں اور خوش رہنے کے لیے تجربے آزمائیں ۔چاہے خوشی دو پل کی ہی سہی مگر زندگی کو بہتر انداز میں جینے کے لیے خود کو مضبوط بنائیں ۔" image uploaded on Sept. 15, 2024, 4:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : وقت کی ایک اچھی بات ہے کہ وہ جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے مگر حالات ،لوگوں کے - 
More images by Biyaa_khan_22: