"یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا، یہاں تو ہر کوئی دلنشیں ، دلچسپ ہے۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے ، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے ، یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے۔ (سعادت حسن منٹو)" image uploaded on Sept. 16, 2024, 10:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
t  : یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا، یہاں تو ہر کوئی دلنشیں - 
More images by t0hEed.aLii: