"زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔ جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!! لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔ کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!!" image uploaded on Sept. 16, 2024, 4:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
B  : زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔ جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے - 
More images by Biyaa_khan_22: