"*`پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں۔
کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زِندگی نہیں گُزار رہا۔
بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب اِنسان اپنے معاملات اللّٰه کے حوالے کرتا ہے اور مُطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے!
`حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل" image uploaded on Sept. 18, 2024, 5:18 p.m. | Damadam