"وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو ایتوار کہتے تھے میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار کہتے تھے شیریں تھی اسقدر گفتار انکی تعظیماً، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے ...*" image uploaded on Sept. 19, 2024, 6:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ بھلے لوگ تھے 
اتوار کو ایتوار کہتے تھے 
میرے بزرگ ،،
محبت کو تہوار کہتے تھے
 شیریں تھی اسقدر گفتار انکی 
 تعظیماً،  بچوں کو بھی
سرکار کہتے تھے ...*
k  : وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو ایتوار کہتے تھے میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار - 
More images by khusbo786: