"زندگی میں ایک ایسا وقت بھی اتا ہے جس میں بڑے کشادہ کشادہ گھر کوارٹر میں بانٹے جاتے ہیں اور رشتوں کی رسی ٹوٹ جاتی ہے۔ یہ مکانات اس وقت تعمیر کیے جاتے ہیں جس زمانے میں گھر کے دو،تین افراد خلیج میں ہوتے ہیں اور وہاں سے اپنے پسینے کی جمع پونجی بیجھ کر گھر بنانے لگتے ہیں۔ گھر میں بے شک دوسرے افراد بھی ہوتے ہیں جس میں بہن بھائی چاچا وغیرہ شامل ہوتے ہیں وہ بے شک محنت کریں یا نہ کریں لیکن ان کے کھانا پینا، اڑنے پہننے ، پڑھنے لکھنے ، سب کا ٹیکا اور ذمہ داری ملک سے باہر گھر کے مسافروں نے لیا ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جب تلخیاں بے روزگاری اور گھر میں باشندوں کی تعداد حد سے تجاوز کر جاتی ہے تو یہی محل نما گھر ٹکڑے ٹکڑے کر کے تقسیم کیا جاتا ہے جن میں ان بندوں کا بھی ایک ایک ٹکڑا ہوتا ہے جن کے بال سفید ، ہڈیاں کمزور اور ذہن بیمار بنے ہوتے ہیں ملک" image uploaded on Sept. 23, 2024, 8:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
B  : زندگی میں ایک ایسا وقت بھی اتا ہے جس میں بڑے کشادہ کشادہ گھر کوارٹر میں - 
More images by BanameBadshah: