" اپنی بیٹیوں کو سکھایئے منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہو جاتی طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی کوئی آپ کو ریجیکٹ کر جائے اسکا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی اور سب سے اہم بات کہ اس جہاں کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے لازمی سکھائیں تا کے وہ جیتی رہیں زندہ لاش نا بنیں" image uploaded on Sept. 24, 2024, 8:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk

اپنی بیٹیوں کو سکھایئے منگنی ٹوٹ جانے کے بعد
 موت نہیں ہو جاتی
 طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی 
کوئی آپ کو ریجیکٹ کر جائے اسکا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی
 اور سب سے اہم بات کہ اس جہاں کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے
 لازمی سکھائیں تا کے وہ جیتی رہیں زندہ لاش نا بنیں
t  :  اپنی بیٹیوں کو سکھایئے منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہو جاتی طلاق کے - 
More images by t0hEed.aLii: