"_*نیکیوں و عبادتوں کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں، مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود رہتا ہے، مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کر کے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے، جب نیکی کرتے وقت آپ کی طبيعت سُستی کی طرف جانے لگے. تو سوچیں کہ یہ وقت تو گزر جائے گا چاہے تو بیٹھ کے گزاریں ، سو کے گزاریں، لیکن نیکی کر کے گزاریں گے تو ہمیشہ کے لئیے ایک اجر محفوظ ہو جائے گا♥️*_" image uploaded on Sept. 24, 2024, 10:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : _*نیکیوں و عبادتوں کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں، مگر نامہ اعمال میں اس کا - 
More images by Aasia.Khan: