"تُم وہ ہاتھ ہو، جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں، تُم وہ آنکھ ہو، جِس سے بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے، تُم وہ دِل ہو، جِسے دُنیا کا سب سے خوبصورت دل کہا جا سکتا ہے❤ #sumiaya for you specifically 😐" image uploaded on Sept. 24, 2024, 10:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : تُم وہ ہاتھ ہو، جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے - 
More images by Shaan-88: