"کسی کو زخم مت دینا...خراشیں زندہ رہتی ہیں...! زبان سے وار مت کرنا...صدائیں زندہ رہتی ہیں...! بس اک کردار ہے، جو حشر میں جلوے دِکھائے گا...! مثالی بن کے رہنا ہے...مثالیں زندہ رہتی ہیں...!!!🪷🪄" image uploaded on Sept. 24, 2024, 1:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی کو زخم مت دینا...خراشیں زندہ رہتی ہیں...!
زبان سے وار مت کرنا...صدائیں زندہ رہتی ہیں...!
بس اک کردار ہے، جو حشر میں جلوے دِکھائے گا...!
مثالی بن کے رہنا ہے...مثالیں زندہ رہتی ہیں...!!!🪷🪄
A  : کسی کو زخم مت دینا...خراشیں زندہ رہتی ہیں...! زبان سے وار مت کرنا...صدائیں - 
More images by Aasia.Khan: