"سب گزر جاتا ہے مگر سب بھلایا نہیں جاتا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا وہ شخص مجھے چھوڑ جائے گا مجھے لگتا ہے جس سے محبت ہو اس کا چہرہ تو کبھی بھولتا ہی نہیں ہے اور پھر اس شخص کا چہرہ کیسے بھلایا جا سکتا ہےاس کو دیکھنے کے لیے تو بس آنکھیں بند کرنے کی ضرورت ہے آنکھیں خود ہی اس کے چہرے کا طواف کرنے لگ جاتی ہیں اس کا ہر ایک میسج میں ہمیشہ ڈلیٹ کر دیتی تھی چند ایک الفاظ سنبھال کے رکھے تھے جو کے اس کے جاتے ہی ڈلیٹ کر دیے پھر بھی اس کا کہا گیا ہر ایک فقرہ میرے ذہن میں رہتا ہے اس کی باتیں بھی بھلا بھلائی جا سکتی ہیں محبوب کا کہا گیا تو ہر ایک لفظ حفظ ہو جاتا ہے کبھی کبھی سوچتی ہوں کتنا اچھا ہوتا ناں موبائل کی طرح اس کے الفاظ اس کا چہرہ میرے ذہن سے بھی ڈلیٹ ہو جاتا
🥀" image uploaded on Sept. 24, 2024, 7:09 p.m. | Damadam