"میں تعلق میں مہنگے تحفوں، بلاوجہ تعریفوں اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں۔
اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے، تھکے ہوئے حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو اور عیبوں پر طعنے ملنے کی بجائے محبت سے نصیحتیں ملیں تو میری ڈکشنری میں اسی کا نام محبت ہے یہی محبت ہے 🖤
الفاظ ✍🥀💛📿.... good night" image uploaded on Sept. 25, 2024, 4:45 p.m. | Damadam