"غم لے کر سونے والے کی صبح غمگین ہی ہوتی ہے تو اپنے دل کو ہر فکر سے آزاد کر کے سویا کریں۔ دل میں یقین پیدا کریں جس نے ہر تکلیف سے آپ کو نکالا ہے کیا وہ اب نہیں نکالے گا، جہاں ہر راستہ بند نظر آتا ہے وہیں سے اس کی مدد نظر آتی ہے، وہیں سے معجزوں کا آغاز ہوتا ہے، وہاں سے دروازے کھول دیے جاتے ہیں جہاں سے آپ گمان بھی نہیں کرتے۔۔۔🌺🌺🌺" image uploaded on Sept. 25, 2024, 4:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
n  : غم لے کر سونے والے کی صبح غمگین ہی ہوتی ہے تو اپنے دل کو ہر فکر سے آزاد کر - 
More images by nadan...: