"جراب کا کھِنوُں آجکل کی ینگ نسل کو شایداس بات کا عِلم نہ ہو یہ جراب کی بال بنا کر پرانے وقتوں میں کرکٹ کھیلی جاتی تھی جسکو ہماری پہاڑی زبان میں جراوے نہ کھِنوُں بولتے تھے محلے کے سب لڑکے اگٹھے ہوکر ایک عدد جراب مہیا کرتے کیوںکہ بہت ہی غریب دور تھا جراب کا ایریج کرنا بھی خاصہ مشکل کام تھا اگر جراب نہ ملتی تو پلاسٹک کے شاپر پِگلا کر بال بنائ جاتی اور وہ ہارڈ بال سے بھی سخت ہوتی تو سردیوں میں پلاسٹک کی بال خطرناک ہونے وجہ سے اینجرڈ ہونے کے قوی امکان ہوتے اس لیے جراب کے کھِنوُں کو ہی ترجیح دی جاتی۔ایک لکڑی کا بیٹ خود کا بنایا ہوا ہوتا اور جسکا بیٹ اور بال ہوتی اُسکی ہر طرح کی بدمعاشی کو قبول کر لیا جاتا مثلاً میں پہلے بیٹنگ کروں گا اور پہلا اوور کرواوں گا ہور بھُلّے ڈوغے میں فیلڈنگ نہیں کروں گا وکٹ کیپر رہوں گا" image uploaded on Sept. 26, 2024, 5:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
B  : جراب کا کھِنوُں آجکل کی ینگ نسل کو شایداس بات کا عِلم نہ ہو یہ جراب کی بال - 
More images by BanameBadshah: