"ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔ جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ پرندوں کا شور۔ گلابوں کی مہک اور نرم دل لوگ ہوں۔۔ اور پھر کوئی اس دنیا میں بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے۔ بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں راحت وسکون سے رہیں۔" image uploaded on Sept. 26, 2024, 4:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔
جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ
پرندوں کا شور۔
گلابوں کی مہک 
اور نرم دل لوگ ہوں۔۔
اور پھر کوئی اس دنیا میں
بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو 
اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے۔
بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں
راحت وسکون سے رہیں۔
B  : ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔ جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ پرندوں کا - 
More images by Biyaa_khan_22: