"*دوسروں کے بارے میں برے گمان سے بچیۓ یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے ہے یہ آپ کے سکون کو تباہ کرنے والی چیز ہے یہ آپ کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے بد گمانی نہ کیجیۓ۔* *تصویر کا اچھا رخ دیکھنے والے بنیۓ۔* *شیطان آپ کو وہ بتاتا ہے جو سامنے والے کے وہم اور گمان میں بھی نہ ہو* *اپنے ہنستے مسکراتے چہرے کو بد گمانی کر کے اداس نہیں بنائیے۔*" image uploaded on Sept. 27, 2024, 1:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*دوسروں کے بارے میں برے گمان سے بچیۓ یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے ہے یہ آپ کے سکون کو تباہ کرنے والی چیز ہے یہ آپ کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے بد گمانی نہ کیجیۓ۔*
*تصویر کا اچھا رخ دیکھنے والے بنیۓ۔*
*شیطان آپ کو وہ بتاتا ہے جو سامنے والے کے وہم اور گمان میں بھی نہ ہو*
*اپنے ہنستے مسکراتے چہرے کو بد گمانی کر کے اداس نہیں بنائیے۔*
A  : *دوسروں کے بارے میں برے گمان سے بچیۓ یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے - 
More images by Aasia.Khan: