"بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سورت الِنسآء آیت نمبر 78``79 ترجمہ تم جہاں کہیں ہو گے موت تمہیں آ ہی پکڑے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی ہو،، اور اگر انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے،، اور اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تیری طرف سے ہے،، کہہ دو کہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے،، ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی !! Ayat No 79 اے انسان ! تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے ، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے ۔ اے محمد ! ہم نے تم کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اس پر خدا کی گواہی کافی ہے ۔💔💔💔" image uploaded on Sept. 28, 2024, 3:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
n  : بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سورت الِنسآء آیت نمبر 78``79 ترجمہ  - 
More images by nadan...: