"میں آئینہ دکھاؤں اس سے پہلے بول پڑتے ہیں خود اپنی ہی صفائی میں یہ چہرے بول پڑتے ہیں🙂 خدا جانے یہ کیسی مصلحت کی قید ہے یاروں! کہ جھوٹوں کی حمایت میں سچے بول پڑتے ہیں💔 چھپا لیتا ہوں منزل سے میں سب دشواریاں لیکن سفر کا حال پیروں کے یہ چھالے بول پڑتے ہیں🥀 تعلق کون رکھتا ہے کسی ناکام سے لیکن ملے جو کامیابی سارے رشتے بول پڑتے ہیں🖤 انہیں معلوم ہے انجام اپنی لب کشائی کا مگر فطرت سے ہے مجبور شیشے بول پڑتے ہیں🍂 میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زباں خاموش میرے عیبوں پہ چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں💯" image uploaded on Sept. 29, 2024, 7:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : میں آئینہ دکھاؤں اس سے پہلے بول پڑتے ہیں خود اپنی ہی صفائی میں یہ چہرے بول - 
More images by Aasia.Khan: