"رشتے ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں ، تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے کہ کوئی ہماری ذات سے جڑا ہے اور کسی کی ذات سے ہم جڑے ہیں. ہر انسان دوسرے انسان سے مختلف سوچ رکھتا ہے لہذا اپنے اختلافات کو اپنے رشتوں کی بھینٹ مت چڑھنے دیں۔ معاملات کا حل نکل آئے گا مگر وہ خوبصورت رشتہ کبھی نہیں ملے گا 🌼💜" image uploaded on Sept. 29, 2024, 8:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Motivational Quotes image
S  : رشتے ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں ، تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے - 
More images by Saim1234: