"*زندگی ایسے گزاریں کہ اگر اچانک موت اجائے تو پھر بھی ہمیں اطمینان ہو*
*موت سب سے بری چیز نہیں ہے!*
*سب سے زیادہ بری چیز یہ ہے کہ؛*
*◉ بغیر ایمان کے مرنا،*
*◉ اعمال صالحہ کے بغیر مرنا،*
*◉ توبہ کی فرصت کے بغیر مرنا،*
*◉ اللہ تعالی سے دل لگائے بغیر مرنا،*
*◉ اسلام پر زندگی گزارے بغیر مرنا،*
*◉ اس حالت میں مرنا کہ تم اللہ کو ناپسند ہو ،*
*یہ سب سے بری چیزہے" image uploaded on Sept. 30, 2024, 1:44 a.m. | Damadam