"اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے٠٠٠ وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر٠٠ ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے٠٠ تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر٠٠٠ وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے٠٠٠ ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر٠٠٠ اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے٠٠٠ تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر" image uploaded on Oct. 1, 2024, 3:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
K  : اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے٠٠٠ وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ - 
More images by Kandeel-11: