"لوگ مجھ سے مل کر، بچھڑ جاتے ہیں ____!!🙂 اس لیے، میں لوگوں سے دور رہتی ہوں____!! مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے___!!💯 خلوص کی بندی ہوں، عادت سے مجبور رہتی ہوں____! جن سے پڑا میرا رابطہ______ غم ہی ملا___!!🥀 اب رابطہ نہیں بڑھاتی_____ بہت مصروف رہتی ہوں__!! لوگ مجھے کہتے ہیں_____ بے مروت، خود غرض__!! ہائے! کتنے اچھے ناموں سے______ مشہور رہتی ہوں__!! ہر وقت کھوئی رہتی ہوں، خود کی تلاش میں____!! بہت تھک گی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں___!!" image uploaded on Oct. 1, 2024, 9:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : لوگ مجھ سے مل کر، بچھڑ جاتے ہیں ____!!🙂 اس لیے، میں لوگوں سے دور رہتی - 
More images by Aasia.Khan: