"بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️ کہنے لگے:- *اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️ ہم نے سوچا____ کافی سوچا_____ بہت دیر سوچا....!! اور پھر______ *اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈* تب سے اب تک سب خفا ہیں. ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄 *بے مروت لوگ🙆♀️😏☕ ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢 . ." image uploaded on Oct. 2, 2024, 10:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے - 
More images by ShiBrA769: