"ایک قسم کی اداسی جو زیادہ جاننے کی وجہ سے آتی ہے جو دنیا کو اس کی اصل شکل میں دیکھنے سے بنتی ہے جو زندگی کو سمجھنے میں کہ یہ کوئی عظیم ایڈونچر نہیں، بلکہ معمولی اور بے فائدہ لمحات گزارنے کا نام ہے جو یہ سمجھنے میں کہ محبت پریوں کی کہانی نہیں بلکہ ایک کمزور سا اور آپ کو چھوڑ جانے والا جذبہ ہے جو یہ احساس رکھنے میں کہ خوشی کوئی مستقل احساس نہیں بلکہ ایک کم یاب، چھو کر گزر جانے والا عارضی وقت ہے، جسے ہم قابو میں نہیں رکھ سکتے اور ان سب چیزوں کو سمجھنے سے ایک گہری تنہائی پیدا ہوتی ہے۔ ایک ایسی اداسی کہ آپ اس دنیا سے، دوسرے لوگوں سے بلکہ خود سے کٹ چکے ہیں . انتخاب" image uploaded on Oct. 2, 2024, 6:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
D  : ایک قسم کی اداسی جو زیادہ جاننے کی وجہ سے آتی ہے جو دنیا کو اس کی اصل شکل - 
More images by Dil...Deewana: