"پیاری بہنوں یہ انسان کسی کے نہیں ہوتے یہ تب تک ساتھ رہتے ہیں جب تک انکا دل چاہے، تب تک بات کرتے ہیں جب تک انکا دل چاہے، تب ہی ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جب تک انکو لگے کہ وہ خود سیو ہیں یہاں کوئی مشکل آسان جائے تو پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں کہ کہیں ہم بھی پھنس نہ جائیں، انکو ہماری ضروریات، ہمارے احساسات، ہمارے حالات ان سب کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی بس وہ اپنا کمفرٹ زون دیکھتے ہیں! جتنی جلدی ہم اس بات کو سمجھ جائیں اتنی جلدی ہم اسکے ساتھ جڑ جائیں جو ہر وقت، ہر حالات میں ساتھ ہوتا ہے کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔۔۔! پتہ ہے وہ کون ہے، صرف ہمارا رب۔۔۔۔۔! پیاری سسٹرز عزت دو سب کو but امید صرف اللّه پاک سے" image uploaded on Oct. 3, 2024, 2:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : پیاری بہنوں یہ انسان کسی کے نہیں ہوتے یہ تب تک ساتھ رہتے ہیں جب تک انکا دل - 
More images by Aasia.Khan: