"*مـــیـــں نــہــیـــں کــہــتــی کــــــہ!!!!!*
*میں بہت نیک اور پاک ہوں ہم اللّٰه کے پردے میں ہیں......*
*ہو سکتا ہے کہ مجھ میں آپ سے بھی زیادہ خامیاں ہوں.....*
*_لیکن اگر ہم سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں تو اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ اپنی پرہیز گاری دکھانے کے چرچے کرتے ہیں_*
*یہ اصلاح اور یاد دھانی کے لیے ہوتی ہے جو ہم خود کو اور اپنے ساتھ جڑے ساتھیوں کو کرواتے ہیں *کیونکہ قرآن کہتا ہے؛*
*"وَذَکِّرْ فَاِّنَ الزِّکْرَیٰ تَنْفَعُ اَلْمُوْمِنِیْنَ"*
*"اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی"*
*«(سورہ الزاریات ؛55)»*" image uploaded on Oct. 3, 2024, 2:53 a.m. | Damadam